ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا یوم آزادی و امن

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں امن و آزادی  کا دن منایا جارہا ہے۔

ترک امور خارجہ نے سوشل میڈیا پر قبرص امن آپریشن کی 49 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریہ ترکیہ، قبرصی ترکوں کے حقوق و آزادی  کےلیے جانیں قربان کرنے والوں کے لیے  دعائے مغفرت اور غازیوں کے لیے  اظہار  تشکر کرتا ہے،شمالی قبرصی ترک  عوام کو امن و آزادی  کا دن مبارک ہو۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں