ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا: شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دیے

نیویارک : امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دیے، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے طوفان نے 32 کلو میٹر رقبے پر تباہی مچا ئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موسلا دھار بارشوں سے کینٹکی کے علاقوں میں سیلاب آ گیا، طوفان سے درخت اکھڑ گئے جبکہ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہے جس سے 90 ہزار شہری متاثر ہوئے۔

کینٹکی کی ٹینیسی کی سرحد پر11 انچ تک بارش ریکارڈ کی گئی، طوفانی بگولوں سے امریکی ریاست ہوائی میں بھی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں