ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تعلیم کو بلند کر کے ہم تر قی یافتہ ممالک کی صف میں شا مل ہو سکتے ہیں ،گورنر پنجاب 

راولپنڈی:گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ معیار تعلیم کو بلند کر کے ہم تر قی یافتہ ممالک کی صف میں شا مل ہو سکتے ہیں تعلیم کے ذ ریعے نہ صر ف ہم اخلا قی بلندی حا صل کر تے ہیں بلکہ معا شی وسماجی تر قی کا راز بھی اسی میں پنہاں ہے۔

گورنر پنجاب نے کہاکہ   ملکی تر قی میں تعلیم کی مسلم اہمیت کو مد نظر رکھتے ہو ئے حکو مت پنجاب نے تعلیم کے معیار کو بہتر سے بہترین بنا نے کے لئے سکول و کالج ایجوکیشن پر خصو صی توجہ دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کی جانب سے انرولمنٹ، مسنگ فسیلیٹز، ٹیچر ٹریننگ کے انعقاد کے ذریعے معیار تعلیم کو بہتر کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تا کہ تعلیم کو عام کر کے آبادی کے ایک بڑے حصے کو سودمند ورک فورس میں ڈھالا جا سکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں