ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان خلیجی ممالک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر

صدر رجب طیب ایردوان اپنے خلیجی ممالک کے آخری  مرحلے  متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل  کرنے کے بعد شمالی   قبرصی   ترک جمہوریہ روانہ ہوگئے ہیں۔

ایردوان قبرص پُر امن  کاروائی  کی سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت  لفکوشیا میں مکمل ہونے والے نیو ایرکن ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔

صدر ایردوان شمالی   قبرصی   ترک جمہوریہ  میں   صدر ایرسن تاتار سے ملاقات  کرنے کے علاوہ  20 جولائی پُر امن  کاروائی اور آزادی کے دن کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں