ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آزادی کپ ٹین پن بالنگ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا

اسلام آباد:آزادی کپ ٹین پن بالنگ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس اتوار کو لیزر سٹی باﺅلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کریں گے۔

 اجلاس میں ٹورنامنٹ کے انتظامات کے علاوہ دیگر معاملات کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔

 ٹورنامنٹ 9 سے 14 اگست تک کھلاڑی جائے گا جس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں