ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن کا آغاز، 15 ہزار فیس مقرر

فیصل آباد: محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ٹوبیکو کنٹرول ایکٹ کے مطابق لائسنسنگ کا آغاز کر دیا، پنجاب بھر میں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی۔

ڈی جی ایکسائز نے کہا ہے کہ لائسنس کی کم از کم فیس ایک ہزار جبکہ زیادہ سے زیادہ 15 ہزار روپے ہوگی، خلاف ورزی کرنے والے کو ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ انسداد تمباکو کیلئے قومی و بین الاقوامی ایجنڈے پرعمل ہو گا، مری کو ٹوبیکو فری شہر بنائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں