ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور 2 بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دو بھائیوں کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ بیوہ خاتون نیلم طارق کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ خاتون نے مقدمے میں مقف اختیار کیا کہ عثمان ڈار اور اس کے بھائیوں کی ایما پر فیکٹری منیجر نے دھمکیاں دیں۔

یاد رہے کہ عثمان ڈار کے بھائیوں کیخلاف ترقیاتی کاموں میں کروڑوں روپے خرد برد کے الزام میں بھی مقدمہ درج ہے، جس میں عثمان ڈار سمیت ان کے 2 بھائی عامر ڈار اور عمر ڈار نامزد ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں