ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مردان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق،2 افراد زخمی

 مردان:خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں سنگا پہاڑ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پتھر لگنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں زخمی دو افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق سنگا گاوں سے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرگئی۔ افسوسناک حادثہ نواحی علاقے پوٹھہ شاہ کوٹ میں آیا، ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور 3 بچے شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں