ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی کی قیمتوں میں فی کلو 15 روپے اضافہ

کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو 15 روپے اضافہ ہو گیا، ملک بھر میں گزشتہ کچھ دنوں سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ یا۔

کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں میں فی کلو 15 روپے اضافہ ہو گیا اور چینی 160 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، اس حوالے سے چینی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ چینی پرمٹ منسوخ ہونے پر قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔

واضح رہے کہ کچھ دن قبل لاہور میں چینی کی قیمت میں 10روپے مزید اضافہ ہوا تھا، چینی کی پرچون قیمت 150روپے کلو تک پہنچ گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں