ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈکپ؛ ٹکٹس کی آن لائن فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز 10 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے فزیکل ٹکٹس کی ضرورت ہوگی البتہ شیڈول میں ردو بدل کے بعد ایسوسی ایشنز 31 جولائی تک ٹکٹوں کی قیمت کو فائنل کریں گی۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ میچز کے ٹکٹس آن لائن خریدنے کے بعد فینز کو کلیکشن سینٹرز سے فزیکل ٹکٹس لینا ہوگا، بعدازاں انہیں اسیٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں