ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باجوڑ واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داران کی نشاندہی کی جائے، شہباز شریف

agreement

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف  نے باجوڑ میں جمیعتِ علماِ اسلام کے ورکرز کنوینش میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

وزیرِ اعظم نے  واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے .وزیرِ اعظم نے ا جمیعت علماِ اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے واقعے پر اظہارِ افسوس کیا۔

شہباز شریف  کی دھماکے میں شہید ہونے والوں کیلئے مغفرت اور ان کے اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

وزیرِ اعظم نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داران کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں