ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان صوبے ہرات میں موسیقی کے سیکڑوں آلات ضبط کرکےنذرآتش

musical

 ہرات: افغانستان کے صوبے ہرات میں محکمہ اخلاقیات نے موسیقی کے سیکڑوں آلات ضبط کر کے جلا دیے گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق محکمہ اخلاقیات کی جانب سے ہرات شہر اور مختلف اضلاع سے ضبط کیے گئے سیکڑوں موسیقی کے آلات کو نذر آتش کردیا گیا۔

محکمہ اخلاقیات کا کہنا ہے کہ موسیقی کے آلات کی فروخت حرام ہے اور فروخت کرنے والے کو سزا دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں