ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی انڈر 23 ویٹ لفٹنگ مقابلے،ترک ایتھلیٹز کی کامیابیاں

 ترک ایتھلیٹز نے رومانیہ میں منعقدہ 23 سال سے کم عمر یورپی ویٹ لفٹرز مقابلوں میں سونے اور چاندی کے تین تین تمغے حاصل کیے ہیں۔

 بخارسٹ میں منعقدہ  چیمپیئن شپ میں 23 سال سے کم عمر خواتین کے 76 کلو گرام کے مقابلے میں دل آرا نارین نے 126اور 97  یعنی مجموعی طور پر 223 کلو گرام کیٹیگری میں سونے کے تین تمغے حاصل کیے ۔

دوسری جانب 71 کلو گرام کی  خواتین کی کیٹیگری میں نور آئے  گنگور نے 118 اور 102  یعنی مجموعی طور پر 220 کلو گرام اٹھا کر چاندی کے تین تمغے  جیتے۔

یہ مقابلے تین اگست  تک جاری رہیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں