ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے سے زائد مہنگا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 288 روپے 70 پیسے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خرید و فروخت 292 روپے 50 پیسے میں ہو رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں