ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: آئل ٹینکر میں دھماکہ،متعدد مکان و گاڑیاں تباہ

ایران کے کرمان شہر میں غیر قانونی ایندھن کے رساو کے باعث دھماکہ ہوا جس میں متعدد مکان اور گاڑیاں جل گئیں۔

 ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA  کے مطابق کرمان شہر کے علاے گول دشت میں صبح  غیر قانونی ایندھن سے بھرے ٹینکر سے رساو کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا۔

 اس دھماکے کی شدت سے  بیس سے زائد مکان اور پانچ گاڑیوں کو نقصان پہنچا البتہ کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

 دھماکے کے بعد  لگنے والی آگ  کو  بجھا دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں