ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں گیارہ بلوچوں کو پھانسی دے دی گئی

ایران میں  چند دنوں کے دوران منشیات کے جرائم میں گیاہر بلوچوں کو پھانسی دے دی گئی۔

 ناروے میں  موجود ایرانی حقوق انسانی  تنظیم نے اپنے بیان میں بتایا کہ نو ایرانیوں اور دو افغان شہریوں کو اتوار اور منگل کی صبح زاہدان کے مرکزی جیل میں  تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جن پر منشیات کی  غیر قانونی تجارت کا الزام تھا۔

 تنظیم کا کہنا ہے کہ  ایران میں اس سال کے دوران پھانسی کی سزا پانے والے افراد کی تعداد 423 ہو چکی ہے۔

 ایران میں دہشتگردی،قتل،زنا بالجبر،مسلح رہزنی اور منشیات جیسے جرائم کےلیے سزائے موت نافذ ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں