ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی : ڈیفنس میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی : کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گھر سے خاتون کی پھنڈا لگی لاش ملی۔

ایس ایس پی سائوتھ اسد رضا کے مطابق خاتون نے پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی جگہ سے نیند کی گولیاں برآمد ہوئیں ہیں۔

ایس ایس پی اسد رضا نے بتایا کہ خاتون کی چند سال قبل شادی کے بعد علیحدگی ہوگئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خود کشی کے وقت خاتون کا بھائی گھر پر موجود تھا، بھائی کے بیان کے مطابق خاتون ذہنی دبائو کا شکار تھیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں