ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے ناروے کو غیر دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

 روسی حکومت نے ناروے کو روسی سفارت کاروں سے غیر دوستانہ رویہ رکھنے والے  ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

 روسی حکومت کے مطابق، ناروے کو روسی سفارت کاروں کے خلاف دشمنانہ  رویہ رکھنے کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

 بیان میں کہا گیا ہے کہ  اس فیصلے کے  تحت ناروے کے روس میں  متعین سفارت کاروں کی تعداد ستائیس تک محدود کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ناروے نے اپریل میں پندرہ روسی سففارت کاروں کو ملک بدر کر دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں