ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے گئے

 روسی دارالحکومت ماسکو کے مغرب میں واقع کالوگا نامی علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ۔

 روسی امور دفاع کے مطانق، یوکرین نے چھ درونز حملوں کی کوشش کی جنہیں ناکام بنا دیا گیا ہے ۔

یاد ر ہےکہ  چوبیس اور اٹھائیس جولائی کو یوکرین نے ماسکو پر ڈرون حملے کیے تھے جن میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

تیس جولائی  اور یکم اگست کو بھی یوکرین نے ماسکو  کے قریب ڈرون حملوں کی کوشش کی تھی جن میں سے ایک ماسکو سٹی کی بلند عمارت پر جا لگا تھا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا تھا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں