ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدرمملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

dissolved

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی بھیجی گئی سمری منظورکرتے ہوئے صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کردی جس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی۔

میڈیا ذرائع مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دستخط کرکے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے کچھ دیر قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سمری ارسال کی تھی جسے ڈاکٹر عارف علوی نے منظور کرلیا۔

ذرائع کے کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری تک شہبازشریف بطور وزیر اعظم امور انجام دیتے رہیں گے۔  آئین کے تحت 90 دن میں انتخابات کرانا ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں