ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

قومی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں دم توڑ گئیں۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں قومی ٹیم کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم ایونٹ راؤنڈ میں صرف ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کرسکی ہے، پاکستان نے کل 5 میچز کھیلے جن میں سے ایک میچ جیتا، 2 ہارے اور دو ڈرا ہوئے ۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم پانچویں پوزیشن کے لئے چین کے خلاف 11 اگست کو ان ایکشن ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں