ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری دے دی

ایران اورسعودی عرب کے درمیان تاریخی معاہدہ علاقائی استحکام کو تقویت دے گا،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی منظوری دے دی۔

گریڈ 20 اور 21 میں بڑے افسران کو ترقیوں سے نواز دیا گیا۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 24 افسران کی گریڈ 21 میں ترقی دی گئی۔

اس کے علاوہ پولیس سروس کے 9 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دیدی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں