کویت نے آج صبح اطلاع دی ہے کہ ملک میں عوامی اخلاقیات اور روایات کے تحفظ کی غرض سے باربی اور ‘ٹاک ٹو می’ فلموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خلیجی ملک کویت نے اس معاملے میں لبنان کی پیروی کی ہے۔
لبنان نے بھی بدھ کو ملک کے سینما گھروں میں فلم ‘باربی’ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی تھی۔