ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں 16تا 23اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ

کراچی میں 16تا 23اگست کو گیس کی شدید قلت کا خدشہ ہے۔

سوئی سدرن کے مطابق گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث12 سے 15 اگست تک شہر کو گیس سپلائی متاثر ہوگی۔

گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث 50ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت ہوگی۔شہر میں 12 تا 27 اگست کنڑ پساکی گیس فیلڈ کی مرمت ہوگی۔

سوئی سدرن کے مطابق 16تا 23اگست 107ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بڑی کمی ہوگی۔23 تا 27 اگست کو بھی شہر میں گیس کی سپلائی متاثر ہوگی۔

سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ گیس تقسیم نظام کے آخر میں آنے والے علاقوں کو گیس کی کمی کا سامنا ہوسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں