ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بشری بی بی کی ڈائری بنی گالا سیکرٹریٹ کا ‘بلیک باکس’ ہے، فردوس عاشق

اسلام آ باد : استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی سامنے آنے والی ڈائری سے متعلق کہا کہ ڈائری بنی گالا سیکرٹریٹ کا ‘بلیک باکس’ ہے۔

ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بشری بی بی کی ہدایات پربنی گالاکے ساتھ پورے ملک کو چلایا گیا، ڈائری والی سرکار نے پی ٹی آئی سرکار کاخوب تختہ الٹایا ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھاکہ کبھی جنتری کبھی زائچے اورکبھی ڈائری پی ٹی آئی سیاست کاکل خلاصہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں