ترکیہ کی انڈر 19 قومی ویمن والی بال ٹیم ،عالمی والی بال چیمپئن شپ کے، فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
قومی ٹیم ، کوریشیا کے شہر اوسیجک میں منعقدہ سیمی فائنل میچ میں جاپانی ٹیم کے مقابل کورٹ میں آئی۔
سیمی فائنل کو ترکیہ کی انڈر 19 قومی ویمن والی بال ٹیم نے 25۔16، 25۔12 اور 25۔19 کے ساتھ صفر کے مقابلےمیں 3 سیٹ سے جیت لیا ہے۔
قومی ٹیم فائنل میچ، اٹلی۔امریکہ میچ کی، فاتح ٹیم کے ساتھ کھیلے گی۔