ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان تین مزید دہشت گردوں کو غیر فعال   کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں  کہا گیا ہے کہ ترک  فوجیوں کو شہید کرنے والے غداروں کا محاسبہ جاری رکھیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں فضائی آپریشن کے  کے دوران  PKK کے مزید 3 دہشت گردوں کو غیر  فعال  کر دیا گیاہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  کل سے خطے میں غیر فعال  کیے جانے والے  دہشت گردوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ دہشت گرد چاہے کسی بھی روپوش ہو جائیں  وہ اپنے  ناگزیر انجام سے نہیں  بچ سکیں گے۔

پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں بدھ کی شام PKK کے دہشت گردوں کی فائرنگ کی نتیجے میں  6 فوجی شہید ہو گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں