ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان نے جو کچھ کیا اسکے نتائج کی ذمے داری بھی انہی پر ہے، رانا ثناء اللہ

stealers

اسلا م آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جو کچھ کیا اس کے بعد اس کے نتائج کی ذمے داری بھی چیئرمین پی ٹی آئی پر ہے۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جب تھانیدار ایک بدمعاش کو قابو کرے گا تو صورت حال کچھ نہ کچھ کمپرومائز تو ہوگی۔

نگران وزیراعظم کے نام کے معاملے پر بی این پی مینگل کی جانب سے تحفظات کے سوال پر رانا ثنا اللہ کا کہنا کا کہنا تھا کہ اختر مینگل نے انوارالحق کاکڑ کی نامزدگی کی مخالفت اس لیے کی کیوں کہ کاکڑ ان کی مخالف سیاست کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں