ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کے صوبہ خوست میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 زخمی

martyred

کابل:افغانستان کے صوبہ خوست میں ایک ہوٹل کے اندر زوردار دھماکا ہوا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق خوست میں ایک مقامی ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو  گئے۔ 

خیال رہے کہ طالبان کی جانب سے ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد دعوی کیا گیا تھا کہ امن و امان کی صورت حال بہتر کی گئی ہے تاہم اس عرصے میں افغانستان کے مختلف علاقوں میں متعدد بم دھماکے اور حملے ہو چکے ہیں۔ 

افغانستان کی طالبان حکومت نے اسلامک اسٹیٹ کے نمائندوں کے خلاف چھاپے شروع کردیے جس نے اس سال کئی بڑے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

افغانستان میں عوامی مقامات پر ہونے والے بیش تر حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش کی مقامی شاخ نے قبول کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں