ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔تحریکِ لبیک کے سابق سربراہ خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی۔ 

سپریم کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے کہا کہ درخواست گزار اور خادم رضوی دونوں ہی انتقال کر چکے ہیں، جس کی وجہ سے مقدمہ خارج کیا جاتا ہے۔ 

بیرسٹر مسرور شاہ نے خادم رضوی کیخلاف 2018 میں درخواست دائر کی تھی، سپریم کورٹ میں مقدمہ فریقین کے انتقال کے 3 سال گزرنے کے بعد مقرر کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں