ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد: کے بعد ملک بھرکے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا آغاز کردیا گیا۔

ڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے فیس شیڈول سے متعلق مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔ 5 سالہ ای پاسپورٹ کے لیئے 36 صحفات کی نارمل فیس 9 ہزارروپے ہوگی، 36 صحفات ارجنٹ ای پاسپورٹ کی فیس 15 ہزارروپےمقرر کردی گئی،72 صفحات ای پاسپورٹ کے لیئے نارمل فیس 16500 اوراریجنٹ کے 27 ہزار مقرر کی گئی ہے۔

36 صحفات پرمشتمل دس سالہ پاسپورٹ کے لیے نارمل فیس 13 ہزار5 سو مقرر، دس سالہ پاسپورٹ کی ارجنٹ فیس 22500 روپے ہوگی۔ 72 صفحات کے دس سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 24750 اوراریجنٹ 40500 روپے ہوگی نارمل پاسپورٹ کی فیس حسب سابق رہیں گی۔ ڈائریکٹویٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا کہنا ہے کہ فیس شیڈول 16 اگست سے نافذ العمل ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں