ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کانگو: ADF باغی گروپ کے 55 اراکین ہلاک

جمہوریہ کانگو میں حالیہ 2 ہفتوں سے جاری فوجی آپریشنوں کے دوران جمہوری اتحاد فورس ADF نامی باغی گروپ کے 55 اراکین کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

صوبہ ایتوری کے پولیس ڈائریکٹر ‘پیکوس مبوکا’ نے ایتوری اور شمالی کیوو میں باغی گروپوں کے خلاف جاری آپریشنوں کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

مبوکا کے مطابق آپریشنوں میں ADFکے 55 باغیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فوجیوں میں سے بعض زخمی ہوئے ہیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں