ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گاڑیوں کے اسپیئرپارٹس کی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:گاڑیوں کے اسپیئرپارٹس کی برآمدات میں جون 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 40.3فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2022 کے مقابلے میں جون 2023 کے دوران گاڑیوں کے اسپیئرپارٹس کی برآمدات میں 40.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق جون 2022 کے دوران 431ملین روپے کی گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس کی برآمدات کی گئی تھیں جو جون 2023 میں 40.3فیصد کے اضافے کے بعد 604ملین روپے تک پہنچ گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں