ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دبئی میں گھروں کے کرائے بڑھ گئے، رہائش مزید مہنگی

more expensive

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات کی معروف ریاست دبئی میں گھروں کے کرایوں میں اضافہ ہونے سے رہائش مزید مہنگی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق دبئی کی رہائشی جائیداد کی قیمتوں میں دوسری سہ ماہی میں 4.8فیصداضافہ ہوچکا ہے،مضبوط طلب اورمضبوط اقتصادی ترقی کے درمیان مسلسل 10ویں سہ ماہی میں ایسا ہوا ہے۔

کنسلٹنسی نائٹ فرینک میں مشرق وسطی اورافریقہ کے لیے تحقیق کے پارٹنراورسربراہ فیصل درانی نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا نسبتا طویل دورانیہ سست ہونے کے کوئی آثاردکھائی نہیں دے رہے،بالخصوص دبئی کی پرائم لوکیشنزجمیرہ بے آئی لینڈ، ایمریٹس ہلز اور پام جمیرہ میں ولا کی قیمتوں میں دوسری سہ ماہی میں 11.6فیصد اورجنوری 2020 سے اب تک 125فیصد اضافہ ہوا ہے، ان علاقوں میں صرف آٹھ ولاززیر تعمیر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں