اسلام آباد:قومی ٹیم کیسابق کپتان اور اسٹارآل رائونڈ شاہد آفریدی کی بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات ہوئی۔
شاہد آفریدی نے امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی جس دوران شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔
Shahid Afridi and daughters greet Bollywood superstar Sunil Shetty in US.#ShahidAfridi #SunilShetty pic.twitter.com/OrIyV4yjal
— Times of Karachi (@TOKCityOfLights) August 17, 2023
سابق کپتان کی بالی وڈ اداکار سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کراتے دیکھا جاسکتا ہے۔
