ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شوگر ملز کیس: مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد:مریم نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 22اگست کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ نیب نے شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں