ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی رہنماؤں سے رابطے، ٹکٹوں کی پیشکش کردی

offered tickets

 لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے رابطوں کا سلسلہ جاری۔ ٹکٹوں کی پیش کش کردی ہے۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی پی نے سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت، حامد ناصر چٹھہ سے بھی رابطہ کر لیاچیف آرگنائزرنعمان لنگڑیال نے رابطوں کی تصدیق کی ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے چیف آرگنائزر کا کہنا تھا کہ عنقریب پارٹی میں الیکٹیبلز کی کثیر تعداد شریک ہو جائے گی۔  سیاسی رہنماوں کو استحکام پاکستان پارٹی کے ٹکٹ دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں