ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹرسہیل راجپوت کا تبادلہ کردیا گیا

کراچی: نگراں وفاقی حکومت نے سندھ کے چیف سیکرٹری ڈاکٹرسہیل راجپوت کا تبادلہ کردیا۔

وفاقی حکومت نےگریڈ22 کے سینئر افسرڈاکٹرمحمدفخرعالم عرفان کوچیف سیکرٹری سندھ تعینات کردیا ہے۔ ڈاکٹر فخرعالم عرفان اس سےقبل وفاقی سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈورکس ڈویژن کےطورپرخدمات انجام دے رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں