ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں آتشزدگی کے باعث 9 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

people died

گوئی یانگ:  چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کی لی پھنگ کاؤنٹی کے ایک سرائے میں جمعہ  کے روز قبل از سحر آ تشزدگی سے 9 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق آگ ژاؤ شینگ قصبے میں قبل از سحر  1 بجکر 2 منٹ پر اینٹ اور کنکریٹ سے تعمیر کردہ ایک سرائے میں لگی جسے 1 بجکر 35 منٹ پر بجھادیا گیا۔

ذرائع کے مطقبا آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں