ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سائفر کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر بھی گرفتار

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بعد اسد عمر کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے وکیل نے دعوی کیا ہے کہ ان کے مکل کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

دوسری جانب پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے اسدعمر کی گرفتاری کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ روز ایف آئی اے کی ٹیم نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا، شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں