ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیلنجز کے باوجود معیشت کیلیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، نگراں وزیراعظم

started politics

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجوں کے باوجود معیشت کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ معاشرے کے ہر طبقے کے تعاون سے پاکستان کو آگے لے جانا ہے۔ تاجر سے وکلا،کسان سے انجینئر تک اور فنکار سے ڈاکٹر تک معاشرے کا ہرطبقہ پاکستان کے خواب کی تعبیر میں معاونت کررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس متنوع تعاون کے ساتھ ملک کے روشن اورخوشحال مستقبل کے لیے سفر جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں