ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

واشنگٹن:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، ابھی تک جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

 زلزلے کے جھٹکے لاس اینجلس کے شمالی علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے۔ 

زلزلے کا مرکزلاس اینجلس سے 80 کلو میٹردورشمال مغرب میں تھا۔زلزلے کے 3.0 شدت کے چارآفرشاکس بھی محسوس کئے گئے تاہم سونامی وارننگ سینٹرامریکا کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں