ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان کے نجیب اللہ زدران پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے

کابل:افغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ 

افغانستان کرکٹ بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ نجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ 

افغان بورڈ کے مطابق نجیب کی جگہ اسکواڈ میں شاہد اللہ کمال کو  شامل کر لیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں