ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: انطالیہ کا ٹوئرازم سیزن ایک کروڑ 64 ہزار 782 سیاحوں کے ساتھ ٹاپ پر

ترکیہ کے ضلع انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد رواں سال یکم جنوری سے 22 اگست کے دوران گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 20 فیصد اضافے کے ساتھ ایک کروڑ 64 ہزار 782 ہو گئی ہے۔

انطالیہ ضلعی محکمہ ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق یکم سے 22 اگست کے دوران 18 لاکھ 80 ہزار 693 سیاح انطالیہ آئے۔

شہر میں آنے والے سیاحوں کی یہ تعداد گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ 2019 میں  یکم جنوری سے 22 اگست کے دوران فضائی راستے سے شہر میں آنے والے ایک کروڑ 5 ہزار 325 سیاحوں   کی وجہ سے اس سال کو ریکارڈوں کا سال اعلان کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں