ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: کیناکلے کے جنگلات میں لگنے والی آگ آبنائے ڈار ڈینیلس تک پھیل گئی

استنبول:ترکیہ کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آنے والے 6دیہات خالی کرا لیے گئے، آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ نے آبنائے ڈار ڈینیلس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

آتشزدگی کی وجہ سے ایجین سی اور بحیرہ مرمرہ کے درمیان سمندری ٹریفک کو معطل کر دیا گیا، آبنائے ڈارڈینیلس ایجین سی کو بلیک سی سے ملاتی ہے جس کے ذریعے ایشیا اور یورپ کے درمیان سمندری تجارت ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں