ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جلاؤگھیراؤ مقدمہ:عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت بعداز گرفتاری کی سماعت 2 ستمبر تک ملتوی

misled the court

لاہور:اے ٹی سی نے سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ جناح ہاوس جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت سماعت 2 ستمبر تک ملتوی کردی۔ 

اے ٹی سی میں سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت بعدازگرفتاری پرسماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹرنے سماعت کی۔ 

جونیئر وکیل نے دوران سماعت عدالت میں استدعا کی کہ سینئروکیل برہان معظم سپریم کورٹ میں مصروف ہیں ،عدالت سماعت ملتوی کرنے کا حکم دے۔ 

عدالت نے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرکے سماعت دو ستمبر تک ملتوی کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں