ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ نے رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔ 

چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس اطہرمن اللہ پرمشتمل بینچ نے سماعت کی رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت کی۔دورکنی بینچ نے نیب درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔ 

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں انکوائری ہو رہی تھی تاہم لاہور ہائی کورٹ رانا ثنا اللہ کے خلاف انکوائری کالعدم قرار دے چکی، سپریم کورٹ نے درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں