ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی ایتھلیٹیک مقابلے:برطانوی ایتھلیٹ نے ڈرامائی انداز میں طلائی تمغہ جیت لیا

 عالمی ایتھلیٹک چیمپیئن شپ میں برطانوی جوش کر نے پندرہ سو میٹر کی دوڑ میں طلائی  تمغہ حاصل کیا ہے۔

 انہوں نے اس دوڑ میں ناروے کے پسدیدہ ایتھلیٹ  جیکب انگبرجسٹن کو  ہرا دیا جو کہ ایک حیران کن واقعہ تھا۔

پانچ ہزار میٹر کی دوڑ میں  عالمی چیمپیئن جیکب  انگ برجسٹن کو برطانوی ایتھلیٹ نے بوداپسٹ میں ہوئی دوڑ میں ہرا دیا ۔

 جوش کر نے یہ دوڑ تین منٹ اور اڑھتیس سیکنڈ میں جیتی ۔

 گزشتہ سال انگ برجسٹن نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا جنہوں نے اس سال طلائی تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے کا  دعوی کیا تھا مگر انہیں ناکامی حاصل ہوئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں