ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ـ9 مئی کے 6 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت

لاہور: پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 6 مقدمات کی تفتیش میں شامل کرنے کی اجازت مل گئی۔

پولیس نے 6 مقدمات کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی، عدالت نے پولیس کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عسکری ٹاور حملہ کیس، کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے کیس، تھانہ شادمان نذر آتش کیس اور ماڈل ٹان میں مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کے کیس کی تفتیش میں شامل کرنے کی اجازت دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں