ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کی جاسوس سیارہ خلا میں بھیجنے کی کوشش ناکام ہو گئی

 شمالی کوریا کا جاسوسی کےلیے خلا میں  بھیجنے  کےلیے  تیار کردہ مواصلاتی سیارہ دوسری بار بھی ناکامی کا شکار ہو گیا ۔

 شمالی کوریائی  خلائی ایجنسی نے  بتایا کہ  کولیما ون  اور مالیگ یونگ ون  نامی مواصلاتی سیارے خلا میں بھیجنے کی کوشش ناکام ہو چکی ہے۔

خلائی ایجنسی نے بتایا کہ اس ناکامی کے با۔جود ہم اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

 دوسری جانب، جنوبی کوریائی فوج  نے اس واقعے کو  سلامتی کونسل کے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

 جاپانی کابینہ کے چیف سیکریٹری ہیرو کازو ماتسونو  نے بھی اس اقدام کو امن واستحکام کے خلاف خطرہ  بتایا ۔

 شمالی کوریا  نے  31 مئی کو بھی ایک جاسوس سیارہ خلا میں بھِیجنے کی ناکام کوشش کی تھی ،

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں